ہماری ہمیشہ کوشش یہ ہی رہتی ہے کہ ویب سائٹ پر ایسا مواد پیش کیا جائے جو اس وقت کے معاشرے کی ضرورت ہے۔چند روز قبل موبائل فون کے استعمال کے حوالے سے ایک کتاب
سامنے آئی جسے فوری طور پر منتخب کرکے تیار کیا گیا کیونکہ آج کل اکثر مسائل لوگ فون سے متعلق
بھی جاننا چاہتے ہیں جیسے۔۔۔
رنگ ٹون کے احکامات کیا ہیں؟
گھنٹی کی جگہ قرآنی آیات یا نعت لگانے کا کیا حکم ہے؟
مس کال کا جواب دینا ضروری ہے کیا؟
ایس ایم ایس کے احکام کیا ہیں؟
ایس ایم ایس کے ذریعہ طلاق کا حکم؟
اس قسم کے موضوعات پر اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ہم امید کرتے ہیں کہ اسے پڑھنے والوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
اللہ ہماری ان ٹوٹی پھوٹی کاوشوں کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین
![]() |
Qureshi Naat |
Post a Comment
your comment will approved and then will show
JAZAKALLAH