qureshi naat

 


Zakat ke ensyclopedia cover

عام طور پر مسلمان اپنی زکاۃ رمضان کے مہینےمیں ادا کرتے ہیں اسی لیئے رمضان میں علماء کی طرف بہت رجوع کرتے ہیں۔اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے مفتی انعام الحق صاحب جو کہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن جمشید روڈ کے مفتی ہیں نے ایک بہت ہی جامع اور بہترین کتاب زکاۃ کے مسائل سے متعلق ترتیب دی ہے۔کتاب کے نام کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوہی گیا ہوگا۔اس کتاب میں مسائل حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیئے گئے ہیں۔مثلا فکٹری پر زکاۃ ہے یا نہیں تو یہ مسئلہ ف کے تحت آئیگا یا سونے پر کتنی زکاۃ ہے تو س کے تحت یہ مسئلہ ذکر کیا جائیگا۔ اس ترتیب سے قاری کو مسئلہ ڈہونڈنے میں تکلیف نہیں ہوگی انشاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے یہ کتاب مفید بنادے آمین۔
qureshi naat  cover
QURESHI NAAT

Post a Comment

your comment will approved and then will show
JAZAKALLAH

 
Top