qureshi naat

 

digital-pictures

 ڈیجیٹل تصاویر اور ٹی وی چینل کے ذریعے تبلیغ یہ آج کل کا اہم موضوع چل رہا ہے۔فوائد ونقصانات سے دنیا کی کوئی بھی شے خالی نہیں  اور انسان اپنی فطرت سے مجبور ہے کہ وہ فوائد سے متاثر ہو اور نقصان سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔علماء کے طبقہ میں بھی ایسی ہی دو رائے پائی جاتی ہی اور دونوں رائے انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں۔ اس کتاب میں جہاں تصویر کے موضوع پر بحث کی گئی ہے وہاں ایک وضاحت دارالعلوم کراچی کی طرف سے بھی پیش کی گئی ہے کہ ہم نے ٹی وی کو کب حلال قرار دیا ہے اور ہم نے کب کہا ہے کہ ڈیجیٹل تصویر جائز ہے وغیرہ۔ اسی بنیاد پر اس کتاب کو ویب سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے کہ اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کے علم میں اور بھی اضافہ ممکن ہوسکے۔
Download PDF ||Read

Qureshi naat

Post a Comment

your comment will approved and then will show
JAZAKALLAH

 
Top